LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) کنونیئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی بیگم عشرت اشرف ایم پی اے آواری ہوٹل لاہور میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک انٹر فیس سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔

Share this to the Social Media

لاہور (بگ ڈیجٹ): 19 نومبر، 2025کنونیئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی بیگم عشرت اشرف ایم پی اے آواری ہوٹل لاہور میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک انٹر فیس سیشن سے خطاب کر رہی ہیں۔ اس موقع پر صوبائی اسمبلی پنجاب کی خواتین پارلیمانی کاکس کمیٹی کی ممبرز، ایم پی ایز اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کے نمائندے بھی موجود ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X