LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن, ڈرگ فری پنجاب

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن, ڈرگ فری پنجاب

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،

4 منشیات سپلائرز گرفتار، ساڑھے 5 کلو سے زائد منشیات برآمد،

صدرواہ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 260 گرام ہیروئن برآمد کی،

روات پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو600 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو520 گرام چرس برآمد کی،

کہوٹہ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو320 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پی او

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X