LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی سٹی ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

چیف ٹریفک آفیسر، سیئنر ٹریفک آفیسر، ٹریفک سرکل کے ڈی ایس پیز اور دیگر افسران بھی موجود تھے،

کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،

سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے،

سروس ڈیلیوری، میرٹ اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،سی ہی او

شہر کی تمام شاہراہوں پر شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کے مسلسل بہاؤ کو ہمہ وقت یقینی بنایا جائے، سی پی او کی ہدایت

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،سی پی او

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X