LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

5 کاروائیوں کے دوران2ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 46کروڈ 53لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 390.52کلوگرام منشیات برآمد۔

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں

قراقرم ہائی وے روڈ مانسہرہ کے قریب ملزم سے 400 گرام چرس برآمد

گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف

دیگر کاروائیاں

کراچی میں واقع کوریئر آفس میں برطانیہ جانیوالے پارسل سے لیڈیز پرس میں چھپائی گئی 124 گرام ہیروئن برآمد

خیابان فردوسی روڈ لاہور پر ہسپتال کے قریب ملزم کے قبضے سے 2 کلوگرام آئس برآمد

حیات آباد پشاور میں کوریئر آفس میں ساہیوال بیجھے جانیوالے پارسل سے ٹارچ اور سیڈونچ میکر سے 1 کلوگرام آئس برآمد

علی زئی ڈسٹرکٹ پشین میں 387 کلوگرام ہیروئن برآمد

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X