LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیوں میں 39 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیوں میں 39 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

پاکستان کا پرچم ہمیشہ سر بلند رہے گا،دہشتگردی ہمیشہ کیلئے دفن ہوگی-مریم نواز شریف

سیکیورٹی فورسز کے جوان مادرِ وطن کے اصل ہیرو،قوم کا فخر اورپاکستان کی ڈھال ہیں-مریم نواز شریف

کامیاب آپریشنز دشمن کو پیغام ہے کہ پاکستان ناقابلِ شکست ہے-مریم نواز شریف

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X