LOADING

Type to search

جہلم(بگ ڈیجٹ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ مدثر بھٹی کی ہمراہ ٹیم اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

Share this to the Social Media

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےآڑہ خورد میں ہونے والے 3 قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے اپنی بیوی،بیٹی اور بیٹے کو قتل کیا تھا، تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید و روایتی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور کسی بھی مجرم کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔ شہریوں کے تعاون سے پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید مؤثر کارروائیاں جاری رکھے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X