National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس آپریشن، بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media اسلام آباد بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔