National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پی ٹی آئی احتجاج، مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو آگ لگ گئی

Share this to the Social Media

اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar