CRIME National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ 06 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں وحید اور عبید اللہ شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ 06موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے ایس ایچ او واہ کینٹ اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar