CRIME National News Pakistan Urdu News

شیخوپورہ (بگ ڈیجٹ) ٹواری رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار

Share this to the Social Media

پٹواری رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار
اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے وراثت میں تبدیلی کا اندراج کرنے کے لیےشہری شعیب محمود سے
رشوت طلب کرنے والے پٹواری شیخوپورہ خضر حیات اور اسکے پرائیویٹ منشی وقاس کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد/ مقدمہ درج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar