CRIME National News Pakistan Urdu News جھنگ (بگ ڈیجٹ) نمرہ ظفر نے اپنے خاوند کے خلاف ایف ائی ار درج کروا دی Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media نمرہ ظفر کی شادی 8 ماہ قبل نور ذمان سے ہوئی جس نے 4 ماہ بعد ہی تشدد شروع کر دیا۔چھوٹے بھائی کو اغوا کی دھمکی دے کر پلاٹ بھی اپنے نام کروا لیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔