CRIME National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء 5 سالہ حرم دکان پر چیز لینے گئی تو اغواءکار نے بچی کو اغواء کرلیا والدین کا آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے جلد سے جلد بچی کی بازيابی کا مطالبہ۔۔