National News Pakistan Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے والی فورس کی خواتین پولیس اہلکار عدم تحفظ کا شکار Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media (ملک عمران اعوان) شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے والی فورس کی خواتین پولیس اہلکار عدم تحفظ کا شکار اسلام اباد پولیس کی خواتین اہلکاروں کو اپنے ہی محکمے کے اہلکار حراساں کرنے لگے اسلام اباد پولیس کی خواتین اہلکاروں کو کون تحفظ فراہم کرے گا؟