National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اختلافات ختم، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات

Share this to the Social Media

اختلافات ختم، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، صوبے میں امن و امان اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال، گورنر کی صوبائی مسائل کے حل کے لیے وہ وفاق سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar