National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مجودہ آئینی ترامیم اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہا ئو س کے باہر سکیورٹی الرٹ

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہا ئو س کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے پارلیمنٹ ہا ئو س کے باہر پہنچ گئے جو کسی میں ناگہانی صورتحال سے مکمل طور پر نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ سنیٹ کا اجلاس چار مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد آٹھ بجے طلب قومی اسمبلی کا اجلاس تین مرتبہ کی تاخیر کے بعد ساڑھے نو بجے طلب کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar