National News Urdu News

اسلام (بگ ڈیجٹ) آبادآئینی ترمیم کا معاملہ ، تحریک انصاف کے گیارہ ایم این اے ، چار سینیٹرز کا حق میں ووٹ دینے کا امکان ،، کون کون شامل ، تفصیلات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئینی ترمیم کا معاملہ ،تحریک انصاف کے گیارہ ارکان اسمبلی کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا امکان ، ذرائع تحریک انصاف کے مطابق تحریک انصاف کے چار سینیٹرز بھی پارٹی پالیسی کے خلاف جا سکتے ہیں ،تحریک انصاف کے سینیٹرز میں بانی تحریک انصاف کے قریبی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں بھی آئینی ترمیم کے نمبر پورے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں ن لیگ کے مسودے پر آئینی ترمیم کروائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar