National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں:حکومتی ذرائع

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں،حکومتی ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کے لئے نہیں دیا گیا۔ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا، اس حوالے سے بے بنیاد افواہ اڑائی جا رہی ہے کے شاید حکومتی نمبرز پورے نہیں،ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar