National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)ممبران پارلیمنٹ کی گمشدگی:،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں: حک سکیورٹی ذرائعومتی و

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو پر حکومتی و سکیورٹی ذرائع کا رد عمل،اختر مینگل غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔ حکومتی و سکیورٹی ذرائع کے مطابق اختر مینگل صاحب نا صرف آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں بلکہ میڈیا سے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ ساتھ ہی ساتھ اپنے پارٹی پر ہونے والے ظلم و جبر کی افسانوی داستان بھی سنا رہے ہیں۔ سینٹر نسیمہ احسان پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہیں اور دو دن پہلے سینٹ کے اجلاس میں بھی حاضر تھیں۔ سینٹر قاسم رونجھو بھی اپنے گھر پر موجود ہیں۔ تھوڑی دیر پہلے قاسم رونجھو کے بیٹے نے اپنے والد کی خیر خیریت کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی ہے۔ اختر مینگل صاحب میڈیا پر بیانیہ بنانے کی بجائے جمہوری رویوں بشمول مشاورت پر زور دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar