National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان :ذرائع

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar