National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

Share this to the Social Media

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔
عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar