National News Urdu News

راولپنڈی(بگ ڈیجٹ) پاک فوج کا فتح گائیڈڈ راکٹ سسٹم ٹو کا کامیاب تجربہ

Share this to the Social Media

پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 کو پاکستان کے آرٹلری ڈویژن میں شامل کیا جا رہا ہے، چیف آف جنرل اسٹافف، تینوں سروسز کے افسران سائنس دانوں نے فلائٹ ٹیسٹ دیکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar