National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) سب انسپکٹر محمد رمضان اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ان کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا

Share this to the Social Media

اسلام آباد

*سب انسپکٹر محمد رمضان اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ان کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کردی گئی۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی،ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری اور بڑی تعداد میں پولیس افسران نے شرکت کی۔

مرحوم کی اسلام آباد پولیس میں بہترین خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کی فیملی کا خاص طور پر خیال رکھا جائے گا۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar