National News اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی اپنے دفتر میں موجود۔ admin 3 years Share this to the Social Media اسلام آباد آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اتوار کے روز بھی اپنے دفتر میں موجود۔ سنٹرل پولیس آفس میں میٹنگز کا انعقاد ،افسران کو احکامات جاری کئے۔ ہم ہفتے کے ساتوں دن کام کریں گے تاکہ شہر میں امن قائم رہے۔ سید علی ناصر رضوی