LOADING

Type to search

لاہور(بگ ڈیجٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

Share this to the Social Media

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

دہشتگرد ی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ مریم نواز شریف

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے۔
مریم نواز
پاکستانی قوم دہشتگردی کے خاتمے کے عزم پر یکسو ہے۔ مریم نواز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X