LOADING

Type to search

لاہور(بگ ڈیجٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شاہدرہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے پر رنج و دکھ کا اظہار

Share this to the Social Media

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شاہدرہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے پر رنج و دکھ کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی وتعزیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے آئی جی سے ہیڈ کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہیڈ کانسٹیبل غضنفر کے قتل کے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X