پٹواری رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے وراثت میں تبدیلی کا اندراج کرنے کے لیےشہری شعیب محمود سے رشوت طلب کرنے والے پٹواری شیخوپورہ خضر حیات اور اسکے پرائیویٹ منشی وقاس کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد/ مقدمہ درج
کراچی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی طرف سے یوسی 4 میں ایس ایریا فٹبال گراؤنڈ کا دورہ کیا گیا۔ موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سیکوریٹی حق نواز, پیپلز یوتھ پی ایس 95 کے صدر وقار لودھی اور ٹی ایم سی کورنگی کے افسران بھی موجود تھے۔ […]
لاہور(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونس (آئی سی سی)کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے […]