تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری ) تنگوانی ضلع کشمور میں امن و امان کی صورتِ حال مزید بگڑ گئی جہاں آج کے روز تین افراد قتل کر دیے گئے، جبکہ خوف و ہراس کے باعث 15 خاندانوں نے علاقہ چھوڑ کر دیگر شہروں کا رخ کر لیا۔ یہ علاقہ اب ڈاکوؤں کے لیے […]
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں 28 فروری تک طلباء و طالبات کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔
چنیوٹ: پاکستان سوشل انوسٹی گیشن ٹیم کے مرکزی چیئرمین پیرزادہ شاہ آویز نے ڈسٹرکٹ سنوکر ایسوسی ایشن چنیوٹ کے صدر محمد ندیم کو خصوصی مبارک باد پیش کی چنیوٹ : ( ڈسٹرکٹ رپورٹر سے ) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سنوکر ایسوسی ایشن چنیوٹ سنوکر گیم کے مثبت فروغ کے لیے اپنا اہم و مثبت کردار […]