LOADING

Type to search

لاہور (بگ ڈیجٹ) حکومت پنجاب کا شاندار فیصلہ

Share this to the Social Media

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں 28 فروری تک طلباء و طالبات کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X