راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، گودام سے ببل گم کے کاٹن چرانے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے 6 لاکھ 50 ہزار مالیت کے مسروقہ 28 کاٹن ببل گم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گودام سے ببل گم کے […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)— ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے فتح جنگ میں عوامی مسائل کے براہِ راست حل کے لیے ایک غیرمعمولی اقدام کرتے ہوئے ٹی ایم اے جناح ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اپنے مسائل اور شکایات براہِ […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پاکستان کی تاریخ میں قدرتی آفات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ کبھی زلزلے ہماری بستیوں کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں، کبھی خشک سالی کسانوں کی محنت کو خاک میں ملا دیتی ہے اور کبھی سیلاب بستیاں بہا لے جاتا ہے۔ جنوبی پنجاب میں آنے والا حالیہ سیلاب […]