اسلام آباد(آئی پی ایس )بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ کرنے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے علی ظفر کی تعیناتی کی۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی ممبر شپ سے استعفی دے دیا تھا۔ سینیٹر شبلی فراز نے بیرسٹر علی ظفر کا نام ممبر […]
راولپنڈی (آئی پی ایس ) بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو عدالت نے 10ہزار روپے ہرجانے کا حکم سنا دیا ،اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی ملاقات کروائے جانے سے متعلق درخواست دائر کی تھی ،علیمہ خانم، عظمی خانم، نورین خان نیازی کی جانب سے ملاقات کروانے کی […]