اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں راہزنی کی چار وارداتوں سمیت سرقہ اور موٹر سائیکل چھینے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ مختلف مقامات سے چار موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ تھانہ رمنا، تھانہ شالیمار، تھانہ کرال اور تھانہ پھلگراں کے علاقوں میں راہزنی کے چار واقعات ۔ تھانہ سنبل کی حدود میں ایک شہری کو […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (ہلالِ کشمیر) کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی اسمبلی اور مارننگ سیشنز کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا’ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) کوٹلی کی جانب سے […]
ہری پور (بگ ڈیجٹ) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر