National News Pakistan Urdu News ہری پور (بگ ڈیجٹ) گدوالیاں میں فائرنگ، 1 شخص زخمی Daily Big Digit 2 weeks Share this to the Social Media ہری پور (بگ ڈیجٹ) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر