National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں راہزنی کی چار وارداتوں سمیت سرقہ اور موٹر سائیکل چھینے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ مختلف مقامات سے چار موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں راہزنی کی چار وارداتوں سمیت سرقہ اور موٹر سائیکل چھینے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ مختلف مقامات سے چار موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔

تھانہ رمنا، تھانہ شالیمار، تھانہ کرال اور تھانہ پھلگراں کے علاقوں میں راہزنی کے چار واقعات ۔ تھانہ سنبل کی حدود میں ایک شہری کو اسلحہ دکھا کر موٹر سائیکل چھین لیا گیا۔ اسی طرح تھانہ نون کے علاقے میں ایک شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی۔

تھانہ کراچی کمپنی، گولڑہ، انڈسٹریل ایریا اور تھانہ ہمک کے مختلف علاقوں سے بھی شہریوں کی چار موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar