راولپنڈی (آئی پی ایس )ترجمان پاک فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان افغان سرحد سے خوراجی گروپ نے دراندازی کی کوشش کی ، سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل سے خوراجی گروپ پاکستان میں […]
اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔
اسلام آباد بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔