National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل مورخہ 27 نومبر عام تعطیل کے باعث اسلام آباد پولیس کے خدمت مراکز میں لائسنس سے متعلق تمام سہولیات عارضی طور پر معطل رہیں گی۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل مورخہ 27 نومبر عام تعطیل کے باعث اسلام آباد پولیس کے خدمت مراکز میں لائسنس سے متعلق تمام سہولیات عارضی طور پر معطل رہیں گی۔

تاہم، لائسنس سے متعلق سہولیات کے حصول کے خواہش مند شہری پولیس خدمت مرکز F-6 اور پولیس خدمت مرکز (کیسکیڈ)، ڈپلومیٹک انکلیو تشریف لا سکتے ہیں۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی سہولت کے پیشِ نظر ان مراکز سے رجوع کریں۔

آپ کی سہولت، ہماری اولین ترجیح

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar