National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، گوجر خان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ گوجر خان پولیس کی کارروائی، گوجر خان کے علاقہ میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، موقع سے ایک مرد اور تین خواتین گرفتار، ملزمان سے 1 کلو 400 گرام چرس بھی برآمد ہوئی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،ایس پی صدر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar