National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث کل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث کل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری سی پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارکردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کر کے رپورٹ پیش کی جائے سی پی او کی متعلقہ افسران کو ہدایت شہریوں کی شکایت کا بروقت ازالہ اور موثر ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar