National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، غفلت لاپرواہی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، غفلت لاپرواہی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار، کار قبضہ میں لے لی گئی، حادثے میں شہری زخمی ہوئے تھے جو دوران علاج معالجہ دم توڑ گئے، کار سوار ڈرائیور کار سمیت موقعہ سے فرار ہو گیا تھا، تھانہ سٹی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی راول بیدار بخت گوندل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar