راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا، ملزم اشتہاری نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا، اشتہاری کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے، اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل