National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے گمشدہ لڑکے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا،

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے گمشدہ لڑکے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے لڑکے کی گمشدگی کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اور راستہ بھول جانے والے 14 سالہ لڑکے کو انتھک کوششں سے تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، والدین نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar