National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایل پی جی کے بعد آٹا اور چکن کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایل پی جی کے بعد آٹا اور چکن کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

آٹا چکی پر فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی، مارکیٹ ذرائع

سرکاری دس کلو آٹے کا بیگ 175 روپے اضافے کیساتھ 1275 روپے میں فروخت ۔

15 کلو آٹے کا بیگ 2400 روپے تا 27 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے، مارکیٹ ذرائع

فائن آٹا بوری کی قیمت 15 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی، مارکیٹ ذرائع

میدہ 14 ہزار 9 سو اور فائن آٹا بوری کی قیمت 14 ہزار 800 روپے ہے، مارکیٹ ذرائع

80 کلو عام آٹے کی بوری 13 ہزار 7 سو روپے سے تجاوز کر گئی، مارکیٹ ذرائع

گندم کی بوری فی من قیمت 6 ہزار روپے میں فروخت، مارکیٹ ذرائع

گندم کی سرکاری قیمت فی من بوری 38 سو روپے سے بڑھ کر 4500 روپے مقرر ہے، مارکیٹ ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar