National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ ویسٹریج پولیس کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی کینٹ سرکل ستار خان صاحب اور ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج سید حسنین شاہ کی زیر نگرانی سب انسپکٹر ملک فخر اور ان کی ٹیم نے ملزم شہباز سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی، ایس پی پوٹھوہار سرکل چوہدری اثر صاحب نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد پر چلان عدالت کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar