National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیرودھائی پولیس نے فائرنگ کر کے دو بہن بھائیوں کو قتل جبکہ ایک بہن کو زخمی کرنے والے ملزم کو 12 گھنٹوں کے دوران گرفتار کرلیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیرودھائی پولیس نے فائرنگ کر کے دو بہن بھائیوں کو قتل جبکہ ایک بہن کو زخمی کرنے والے ملزم کو 12 گھنٹوں کے دوران گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ سے دو بہن بھائیوں کو قتل جبکہ ایک بہن کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ سی پی او ڈاکٹر غیاث گل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا پیرودھائی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar