راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ پیرودھائی پولیس کا تھانہ رتہ امرال کے اندر پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس کا علاقے میں گرینڈ سرچ آپریشن جاری اور پولیس زرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ جلد سے جلد فرار ہونے والے ڈاکو کو گرفتار کر لیا جائے گا علاقے میں دونوں تھانوں کی پولیس موجود

تھانہ پیرودھائی پولیس اور ایس ایچ او ملک خالد یار کا گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک ڈاکو ہلاک دوسرا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اعلی افسران نے گرینڈ آپریشن کو سراہتے ہوئے تھانہ پیر ودھائی پولیس اور ایس ایچ او کو شاباش دی اور یہ بھی اظہار خیال کیا کہ اگے بھی اپ اسی طرح کی عوامی خدمت جاری رکھیں گی