National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کر دیا گیا Daily Big Digit 16 hours Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سٹی پولیس افیسر حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کر دیا گیا اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صہیب اشرف کو سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔۔