راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائیوں میں دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کر کے 3 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائیوں میں دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کر کے 3 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو 250 گرام ہیروئن برآمد کی پیر ودھائی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے.