اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ملزم تا حال گرفتار نہ ہو سکا اسلام اباد سے سردار ظہیر کی رپورٹ
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں 25 اکتوبر کو نوجوان پر قاتلانہ حملے کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا۔ 5 گولیاں لگنے کے باوجود نوجوان تو بچ گیا، مگر حملہ آور اب تک قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔ اسی دوران ایس پی انڈسٹریل ایریا ڈاکٹر ایاز کا اچانک بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ تبادلہ ناقص کارکردگی کی سزا ہے؟ دوسری جانب ایس ایچ او اشتیاق شاہ نے 28 افراد کو شاملِ تفتیش کر کے جلد گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ جانتے ہیں نمائندے سردار ظہیر سے۔ جی سردار ظہیر، بتائیے گا؟”
اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں 25 اکتوبر کو نوجوان پر قاتلانہ حملے کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا۔ 5 گولیاں لگنے کے باوجود نوجوان تو بچ گیا، مگر حملہ آور اب تک قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔ اسی دوران ایس پی انڈسٹریل ایریا ڈاکٹر ایاز کا اچانک بلوچستان تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ تبادلہ ناقص کارکردگی کی سزا ہے؟ دوسری جانب ایس ایچ او اشتیاق شاہ نے 28 افراد کو شاملِ تفتیش کر کے جلد گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ جانتے ہیں نمائندے سردار ظہیر سے۔ جی سردار ظہیر، بتائیے گا