National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ رتہ امرال پولیس کا غیر قانونی افغانی رہائش پذیر شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ رتہ امرال پولیس کا غیر قانونی افغانی رہائش پذیر شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کریک ڈاؤن اعلی آفسران بالا کے حکم سے کیا گیا زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی حسین نے کی اور کاروائی میں مرد خواتین بچے کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا گیا بعدجانچ پڑتال کے ریفیوجی سینٹر منتقل کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar