National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ لوئی بھیر پولیس کو مدعی انعام الہی نے درخواست دی کہ ملزم شیخ محمد علی نے مجھ سے 60 لاکھ رقم کیش لی اور کچھ وقت مانگا جس کی واپسی کا تقاضا کیا تو مذکورہ نے چیک 60 لاکھ مالیت کا دیا جو مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ لوئی بھیر پولیس کو مدعی انعام الہی نے درخواست دی کہ ملزم شیخ محمد علی نے مجھ سے 60 لاکھ رقم کیش لی اور کچھ وقت مانگا جس کی واپسی کا تقاضا کیا تو مذکورہ نے چیک 60 لاکھ مالیت کا دیا جو مسترد ہو گیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar