National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن مرکز سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا شہری وقار نے پولیس کو بتایا کہ جی نائن مرکز خریداری کے لیے آیا تھا پارکنگ میں موٹر سائیکل نمبر ایف این 4438 کھڑا کیا جسے کوئی نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ہے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن مرکز سے موٹر سائیکل چوری ہو گیا شہری وقار نے پولیس کو بتایا کہ جی نائن مرکز خریداری کے لیے آیا تھا پارکنگ میں موٹر سائیکل نمبر ایف این 4438 کھڑا کیا جسے کوئی نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ہے پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar